Choti choti khusiyan
چھوٹی چھوٹی خوشیاں ۔۔۔۔۔
میرے اور آصف کے مجاز میں بہت فرق تھا ۔۔۔
میں ہر لمحے کو بہت ہی زندہ دل ہو کر من مگن ہو کے جیتی تھی ۔۔
چھوٹی چھوٹی چیزوں سے بڑی بڑی خوشیاں حاصل کر لیتی تھی ۔۔۔۔
جیسے اکیلی ہوتی تو پیڈ پرندوں کو گھنٹوں بیٹھ کر دیکھتی رہتی ۔۔
اپنے بالکنی میں بیٹھے ٹوتے سے خوب دیر تک باتیں کرتی رہتی ۔۔۔۔
کبھی اکیلی ہی کر بھی اکیلی نہیں ہوتی تھی ۔۔۔
اگر اچّھا نہیں لگتا تو کاغذ سے الگ الگ طرح کی چیزیں بناتی رہتی ۔۔۔
محلّے کے بچھو کو بولا کر اُنہیں علم دے دیا کرتی تھی ۔۔۔۔
لیکن جب سے آصف کی زندگی سے میری تعلق جُدا تب سے میرے سارے شوق مر گیے ۔
سری خواہسں تباہ ہو گئی ۔۔۔۔
آصف حافظ ے قرآن تھے ۔
اور شہر سے دور رہتے تھے ۔۔
شادی کے بعد ہمارے اوپر ہر طرح کی پاواندی لگانا شروع کر دی تھی ۔
ہمیں دروازے پر کھڑے ہونے کی اجازت نہیں تھی ۔کسی کے گھر بیٹھنے جانے کی اجازت نہیں تھی ۔
بے پردہ تو ہم نہیں رہتے تھے ۔
لیکن فر بھی دنیاں۔ کی ساری پواندیا ہمارے اوپر تھی ۔۔بابا نے یے سوچ کر ہماری شادی آصف سے کی تھی کی وہ ہمیں خوس رکھنگے ۔۔۔
ہمارے ابّا بھی عالم ے دین تھے ۔
اس لیے ہمارے لیے بھی اُنہونے وہی چونا ۔۔۔
کبھی کبھی لگتا ہم خود خوشی کر لیں لیکن وہ بھی ممکن نہ تھا ہمارے دو بیٹے تھے ۔۔۔
اپنے بچوں کو کس کے سہارے چھوڑ کر جاتے ۔۔
ہمارا دم گهٹتا تھا ۔۔
کبھی کبھی اپنے ابّو پر بہُت غصّہ آتا ۔لیکن کیا کے سکتے تھے ۔
کسی کا کیا دوش یے تو ہماری قسمت تھی ۔۔۔
نماز پڑھتی تو اللہ سے سوال پوچھتی ۔
اور روتی ۔۔۔
گھر واپس نہیں جا سکتی تھی ۔۔
ابّا اکیلے تھے ۔۔
آخر کار ایک دن بیٹے بڑے ہوئے ۔
اُن کی شادی کی گھر میں بہوں آئیں تو ہمارا وقت اُن کے ساتھ اچھا گزنے لگا ۔۔۔۔
گھر میں رونق آگئی تھی ۔
اب ہمارا گھر گھر بن گیا تھا ۔۔۔
خاموشی ختم ہو کر شور پیدا ہو گیا ۔۔۔۔
کچھ دنوں بعد ہمارا گھر بچوں سے بھر گیا ۔۔۔۔
شوہر کی موجودگی میں کبھی خوشی نہیں ملی ۔
نہ سہارا ،نہ عزت ،ملی تو صرف پاوندی ۔۔۔
Alfia alima
16-Sep-2022 03:28 PM
بہت خوبصورت👌👌
Reply
Reyaan
17-Apr-2022 09:54 PM
Very nice 👍🏼
Reply
Gunjan Kamal
16-Apr-2022 06:08 AM
Very nice 👌
Reply